TikTok پر پسِ منظر کیسے تبدیل کیا جائے؟
ہدایت نامہ

TikTok پر پسِ منظر کیسے تبدیل کیا جائے؟

شائع ہواJun 06 2020
تصنیف کردہAngelica
آپ نے شاید تبدیل شدہ پس منظر والی ویڈیوز دیکھی ہوں۔ اس تکنیک کو حقیقت میں "گرین اسکرین" کہا جاتا ہے جو فلمبندی کی صنعت سے آئی ہے۔ برسوں پہلے آپ کو سافٹ ویئر کے ذریعے پسِ منظر تبدیل کرنے کے لئے اپنے پیچھے سبز پردہ لگانا ہوتا تھا۔
خوش قسمتی سے آج آپ کو اپنی TikTok ویڈیوز پر پسِ منظر تبدیل کرنے کے لئے کسی خاص چیز کی ضرورت نہیں! صرف گرین اسکرین افیکٹ استعمال کریں جس کا نام اصل پسِ منظر تبدیل کرنے کی تکنیک رکھا گیا ہے.
پسِ منظر کو تبدیل کرنے کے لیے گرین اسکرین افیکٹ کا استعمال کیسے کریں۔
TikTok ایپ کیلئے گرین اسکرین کا نشان۔
TikTok پر اپنا پسِ منظر تبدیل کرنے کے لیے آپ کو گرین اسکرین افیکٹ استعمال کرنا ہو گا۔ گرین اسکرین افیکٹ استعمال کرنے کے لیے ان سادہ ہدایات پر عمل کریں:
نئی ویڈیو بنانے کے لئے "+" پر کلِک کریں
"اثرات" کر کلِک کریں
"رجحان" کے سیکشن میں greenscreen# کا نشان تلاش کریں۔
اپنے فون کی گیلری سے پسِ منظر کی تصویر منتخب کریں
یہ ہوئی نہ بات!
جب آپ گرین اسکرین افیکٹ کے ساتھ ویڈیو بنائیں تو ایسا اچھی طرح سے روشن ماحول میں کریں۔ اگر آپ ایک تاریک کمرے میں وڈیو بناتے ہیں تو یہ کام نہیں کرتا۔
اپنی ویڈیو میں greenscreen# ٹیگ شامل کرنا یاد رکھیں تاکہ دوسروں کے لئے آپ کی ویڈیو کو تلاش کرنا آسان ہو۔
greenscreen# کی سرِفہرست TikTok ویڈیوز دیکھیں
[object Object] from Exolyt
Angelica from Exolyt
یہ مضمون Angelica نے لکھا ہے جو Exolyt میں Senior Social Media Manager کے طور پر کام کرتی ہیں۔ Angelica بااثر افراد، مارکیٹنگ کرنے والوں اور مواد کے تخلیق کاروں کی مدد کرتی ہیں تاکہ وہ اپنی مشغولیت کو بہتر بنا سکیں اور اپنے اکاؤنٹس سے بھرپور فائدہ اُٹھا سکیں
7 May 2022

آپ TikTok پر بہت تیزی سے پیروی کر رہے ہیں اسے کیسے ٹھیک کریں؟

آپ TikTok پر بہت تیزی سے پیروی کر رہے ہیں اسے کیسے ٹھیک کریں؟

4 May 2022

سماجی سننے کے لیے TikTok کا استعمال کیسے کریں۔

سماجی سننے کے لیے TikTok کا استعمال کیسے کریں۔

14 Apr 2022

TikTok پر پوسٹ کرنے کا بہترین وقت

TikTok پر پوسٹ کرنے کا بہترین وقت

5 Apr 2022

TikTok ہیش ٹیگ جنریٹر

اپنے TikTok تجزیات کو فروغ دینے کا اگلا مرحلہ

29 Mar 2022

TikTok کی کہانیاں کیا ہیں؟

TikTok کی کہانیاں کیا ہیں اس پر مزید پڑھیں

14 Mar 2022

TikTok منگنی کیلکولیٹر

ہمارے ٹول سے TikTok کو اپنی ویڈیو مصروفیت کی شرح کے بارے میں معلوم کریں! اپنی ویڈیو مصروفیت کی شرح کا حساب لگانے کے لیے ہمارا کیلکولیٹر استعمال کریں!

24 Jan 2022

TikTok سے چھوٹے برانڈ کے طور پر کیسے فائدہ اٹھایا جائے۔

TikTok سے چھوٹے برانڈ کے طور پر کیسے فائدہ اٹھایا جائے۔

10 Jan 2022

متاثر کن مارکیٹنگ کے ساتھ کیسے شروعات کریں۔

متاثر کن مارکیٹنگ کے ساتھ کیسے شروعات کریں۔

19 Dec 2021

میڈیا ایجنسیوں کو TikTok تجزیات کے لیے Exolyt کا استعمال کیوں کرنا چاہیے۔

میڈیا ایجنسیوں کو TikTok تجزیات کے لیے Exolyt کیوں استعمال کرنا چاہیے۔

30 Nov 2021

11 وجوہات کیوں متاثر کن مارکیٹنگ اگلی بڑی چیز ہے۔

11 وجوہات کیوں متاثر کن مارکیٹنگ اگلی بڑی چیز ہے۔

18 Nov 2021

غلط ترمیمی ٹولز کا استعمال آپ کے TikTok ویوز کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔

غلط ترمیمی ٹولز کا استعمال آپ کے TikTok ویوز کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔

5 Nov 2021

TikTok پر حریفوں کا موازنہ کیسے کریں۔

TikTok پر حریفوں کا موازنہ کیسے کریں - جنگ جیتنے کے لیے ایک گائیڈ!

25 Oct 2021

ٹک ٹاک کو بطور برانڈ استعمال کرنے کا طریقہ

TikTok کے ساتھ شروع کرنے کے طریقے کے بارے میں یہ حتمی کاروباری گائیڈ ہے!

9 Jun 2021

آئی فون پر TikTok فوٹو ایڈیٹنگ کا گُر کیسے آزمایا جائے

دیکھیں کہ آئی فون فوٹو ایڈیٹنگ وہ کون سا گُر ہے جس کے بارے میں ہر کوئی ٹِک ٹاک پر بات کر رہا ہے۔

13 Apr 2021

ہر مشاہدے پر آمدنی کا TikTok کیلکولیٹر

ہمارے آلے کے ذریعے جانیں کہ آپ TikTok پر ویڈیو کے مشاہدات سے کتنی رقم کما سکتے ہیں! TikTok کے بااثر افراد کی آمدنی کا حساب لگانے کے لیے ہمارے کیلکولیٹر کا استعمال کریں!

23 Feb 2021

YouTube منی کیلکولیٹر

ہمارے YouTube منی کیلکولیٹر کے ذریعے آپ جان سکتے ہیں کہ YouTube اسٹریمرز اور بااثر افراد کتنی رقم کماتے ہیں۔ یہ ہر YouTube اکاؤنٹ کے لیے کام کرتا ہے!

14 Dec 2020

آپ کے TikTok اکاؤنٹ کو کیسے نجی یا عوامی بنایا جائے؟

بہت سے لوگ تلاش کر رہے ہیں کہ اپنے TikTok اکاؤنٹ کو نجی کیسے بنایا جائے کیونکہ نجی اکاؤنٹ اضافی رازداری اور آپ کو اپنی ویڈیوز کی تقسیم کو بہتر طور پر کنٹرول کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔

15 Oct 2020

Alt TikTok کیا ہے؟

Alt TikTok اس لحاظ سے مختلف ہے کہ اس پر موجود لوگوں کو وہ مواد دیکھنے اور شیئر کرنے کو ملتا ہے جو عام طور پر Straight TikTok پر نظر نہیں آتا۔ آپ کس طرف ہیں؟

3 May 2020

TikTok پر تصدیق کیسے کروائی جائے؟

تصدیق شدہ یا مقبول تخلیق کار ہونے کا مطلب یہ ہے کہ آپ کی پروفائل پر چھوٹا سا نیلے رنگ کا چیک مارک ہوتا ہے۔ TikTok پر تصدیق کروانے کا طریقہ معلوم کریں!

25 Apr 2020

TikTok میں وائس اوور کسے کی جائے؟

TikTok میں وائس اوور کا نیا فیچر آیا ہے! اپنی ویڈیوز پر اسے استعمال کرنے کا طریقہ معلوم کریں!

12 Apr 2020

TikTok منی کیلکولیٹر

ہمارے TikTok منی کیلکولیٹر کے ذریعے آپ جان سکتے ہیں کہ TikTok کے بااثر افراد کتنی رقم کماتے ہیں۔ TikTok پر زیادہ رقم کمانے کے طریقوں کے حوالے سے ہماری تجاویز کا بھی معائنہ کریں!

1 Mar 2020

TikTok پر رقم کیسے کمائی جائے؟

TikTok پر رقم کمانے اور TikTok کے بااثر فرد بننے کے لئے کے حوالے سے بہترین تراکیب پر مشتمل ہمارے ہدایت نامے کا مشاہدہ کریں۔

28 Feb 2020

TikTokمیں FYP کا کیا مطلب ہے؟

یہ جو #fyp TikTok پر آپ کو نظر آتا ہے اس کا کا مطب ہے؟ کیا یہ آپ فار یو پیج پر آنے میں مدد کرتا ہے؟ اس ہیش ٹیگ سے متعلق اپنے تمام سوالات کے جواب پائیں!

24 Feb 2020

#XYZBCA کیا ہے؟

#xyzbca ایک TikTok ہیش ٹیگ ہے جسے لوگ اپنی ویڈیو کو فار یو پیج پر لانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

12 Feb 2020

TikTok کے تجزیات کو کیسےدیکھا جائے؟

آپ ہر عوامی TikTok پروفائل اور اُس کی ویڈیوز پر تجزیات دیکھنے کے لیے Exolyt کا استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ تمام عوامی پروفائلز اور اُن کی ویڈیوز کر قابلِ عمل ہے! اور بہترین بات یہ ہے کہ: اس کا استعمال مفت ہے!

9 Feb 2020

TikTok پر کیسے مشہور ہوا جائے؟

اگر TikTok پر رجحان حاصل کرنے والی ویڈیو بنانا چاہتے ہیں تو آپ کو چند تراکیب ذہن نشین کرنا ہوں گی اور ہمیں آپ کے ساتھ اُن کا اشتراک کرتے ہوئے خوشی ہے!

8 Feb 2020

TikTok کے شیڈو بین کو کیسے ختم کیا جائے؟ شیڈو بین کیا ہے؟

ٹک ٹوک شیڈو بین آپ کے اکاؤنٹ پر عارضی پابندی ہے، لیکن یہ آپ کے مواد اپ لوڈ کرنے سے نہیں روکتا۔ اگر آپ شیڈو بین لگا ہوا ہے تو آپ کا مواد فار یو پیج تک نہیں پہنچے گا۔ شیڈو بین کو ہٹانے کے طریقے سے متعلق ہماری تجاویز دیکھیں!