آئی فون پر TikTok فوٹو ایڈیٹنگ کا گُر کیسے آزمایا جائے
ہدایت نامہ

آئی فون پر TikTok فوٹو ایڈیٹنگ کا گُر کیسے آزمایا جائے

شائع ہوا9 Jun 2021
تصنیف کردہJosh
حال ہی میں ہر کوئی TikTok پر آئی فونز میں دستیاب فوٹو ایڈیٹنگ کے گُر کے حوالے سے دیوانہ ہو رہا ہے. یہ ہیک عام کیمرہ رول پر لی جانے والے تصاویر اور سیلفیز کو موسمِ گرما کے زبردست تاثر کے ساتھ خوبصورت تصاویر میں تبدیل کر دیتا ہے۔ فوٹو ایڈیٹنگ یہ گُر آپ کی سیلفیوں کو موسم گرما کے سنہری وقت کے خواب میں تبدیل کرنے کے لئے بہترین ہے۔
فوٹو ایڈیٹنگ کا یہ گُر اصل میں انوگاز نامی صارف کی طرف سے TikTok میں شیئر کیا گیا تھا۔ اُن کی ویڈیو کو 1 کروڑ 40 لاکھ سے زیادہ مرتبہ دیکھا جا چکا ہے جس کی وجہ سے لوگ ان تصاویر کو تمام سوشل میڈیا پر شیئر کر رہے ہیں۔
یہ تمام ترمیم شدہ سورج کو چومنے والی تصاویر بہت اچھی لگتی ہیں، لہذا اپنے آئی فون کو پکڑیں اور درج ذیل اقدامات پر عمل کریں:
TikTok آئی فون ایڈیٹنگ کا گُر کیسے آزمایا جائے
نمائش: 100+
درخشندگی: 100+
نمایاں پن: 41-
سائے: 26-
امتزاج: 30-
چمک: 15-
سیاہ نقطہ: 10+
رنگینی: 10+
رنگ کی شوخی: 8+
گرمائش: 10+
رنگت: 39+
تیزی: 14+
وضاحت: 23+
ویگنیٹ: 23+
درخشندگی اور نمائش: واپس 0 پر کریں
ہو گیا!
اینڈرائیڈ پر TikTok فوٹو ایڈیٹنگ کا گُر کیسے آزمایا جائے
اگر آپ اینڈرائیڈ کے صارف ہیں تو آپ ان ہی قدروں کو اپنی پسندیدہ فوٹو ایڈیٹنگ ایپ کے ساتھ استعمال کرسکتے ہیں۔ ہم اس بات کی ضمانت نہیں دے سکتے کہ نتیجہ اچھا ہو گا، لیکن یہ قابلِ آزمائش ہے!
Josh from Exolyt
Josh from Exolyt
یہ مضمون Josh نے لکھا ہے جو Exolyt پر Senior Social Media Consultant کے طور پر کام کرتے ہیں۔ Josh بااثر افراد، مارکیٹنگ کرنے والوں اور مواد کے تخلیق کاروں کی مدد کرتے ہیں تاکہ وہ اپنی مشغولیت کو بہتر بنا سکیں اور اپنے اکاؤنٹس سے بھرپور فائدہ حاصل کر سکیں۔
ٹِک ٹاک کا استعمال کرنا پسند ہے؟ 2021 میں وائرل ہونے کا طریقہ یہ ہے
شائع ہوا22 Apr 2021
تصنیف کردہJosh

ٹِک ٹاک کا استعمال کرنا پسند ہے؟ 2021 میں وائرل ہونے کا طریقہ یہ ہے

آپ ایک بہت بڑے پپیداواری بجٹ کے بغیر ٹِک ٹاک پر وائرل ہو سکتے ہیں۔ ہر روز ہزاروں تخلیق کار صرف ایک اسمارٹ فون کے ساتھ اپنے مواد کو وائرل کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں

ہر مشاہدے پر آمدنی کا TikTok کیلکولیٹر
شائع ہوا13 Apr 2021
تصنیف کردہAngelica

ہر مشاہدے پر آمدنی کا TikTok کیلکولیٹر

ہمارے آلے کے ذریعے جانیں کہ آپ TikTok پر ویڈیو کے مشاہدات سے کتنی رقم کما سکتے ہیں! TikTok کے بااثر افراد کی آمدنی کا حساب لگانے کے لیے ہمارے کیلکولیٹر کا استعمال کریں! مزید پڑھیں

TikTok پر ہزاریے کے لوگ کیسے بنیں؟
شائع ہوا2 Apr 2021
تصنیف کردہJosh

TikTok پر ہزاریے کے لوگ کیسے بنیں؟

ہزارے کے لوگ ہونا کبھی بھی آسان نہیں رہا۔ جب ہم سب سے کم عمر نسل تھے تو ہم بومرز اور جریشن ایکس کے لوگوں سے یکساں توہین کروانے والے تھے۔ مزید پڑھیں

YouTube منی کیلکولیٹر
شائع ہوا23 Feb 2021
تصنیف کردہAngelica

YouTube منی کیلکولیٹر

ہمارے YouTube منی کیلکولیٹر کے ذریعے آپ جان سکتے ہیں کہ YouTube اسٹریمرز اور بااثر افراد کتنی رقم کماتے ہیں۔ یہ ہر YouTube اکاؤنٹ کے لیے کام کرتا ہے! مزید پڑھیں

آپ کے TikTok اکاؤنٹ کو کیسے نجی یا عوامی بنایا جائے؟
شائع ہوا14 Dec 2020
تصنیف کردہAngelica

آپ کے TikTok اکاؤنٹ کو کیسے نجی یا عوامی بنایا جائے؟

بہت سے لوگ تلاش کر رہے ہیں کہ اپنے TikTok اکاؤنٹ کو نجی کیسے بنایا جائے کیونکہ نجی اکاؤنٹ اضافی رازداری اور آپ کو اپنی ویڈیوز کی تقسیم کو بہتر طور پر کنٹرول کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔ مزید پڑھیں

TikTok میں ترقی پانے کے لیے تجزیات کیوں اہم ہیں؟
شائع ہوا2 Nov 2020
تصنیف کردہAngelica

TikTok میں ترقی پانے کے لیے تجزیات کیوں اہم ہیں؟

جب آپ اپنے TikTok اکاؤنٹ کو ترقی دینا چاہتے ہیں تو یہ بات حیرت انگیز ہوسکتی ہے کہ تجزیات کس قدر اہم ہیں۔ ہم نے ایک مختصر فہرست مرتب کی ہے کہ تجزیات آپ کو زیادہ فالوورز حاصل کرنے میں کس طرح مدد کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں

Alt TikTok کیا ہے؟
شائع ہوا15 Oct 2020
تصنیف کردہAngelica

Alt TikTok کیا ہے؟

Alt TikTok اس لحاظ سے مختلف ہے کہ اس پر موجود لوگوں کو وہ مواد دیکھنے اور شیئر کرنے کو ملتا ہے جو عام طور پر Straight TikTok پر نظر نہیں آتا۔ آپ کس طرف ہیں؟ مزید پڑھیں

TikTok پر پسِ منظر کیسے تبدیل کیا جائے؟
شائع ہوا6 Jun 2020
تصنیف کردہAngelica

TikTok پر پسِ منظر کیسے تبدیل کیا جائے؟

TikTok ویڈیوز پر اپنا پسِ منظر تبدیل کرنا تازہ ترین بڑے رجحانات میں سے ایک ہے۔ TikTok پر پسِ منظر کو تبدیل کرنے کا طریقہ معلوم کریں! مزید پڑھیں

TikTok پر تصدیق کیسے کروائی جائے؟
شائع ہوا3 May 2020
تصنیف کردہAngelica

TikTok پر تصدیق کیسے کروائی جائے؟

تصدیق شدہ یا مقبول تخلیق کار ہونے کا مطلب یہ ہے کہ آپ کی پروفائل پر چھوٹا سا نیلے رنگ کا چیک مارک ہوتا ہے۔ TikTok پر تصدیق کروانے کا طریقہ معلوم کریں! مزید پڑھیں

TikTok میں وائس اوور کسے کی جائے؟
شائع ہوا25 Apr 2020
تصنیف کردہAngelica

TikTok میں وائس اوور کسے کی جائے؟

TikTok میں وائس اوور کا نیا فیچر آیا ہے! اپنی ویڈیوز پر اسے استعمال کرنے کا طریقہ معلوم کریں! مزید پڑھیں

TikTok منی کیلکولیٹر
شائع ہوا12 Apr 2020
تصنیف کردہJosh

TikTok منی کیلکولیٹر

ہمارے TikTok منی کیلکولیٹر کے ذریعے آپ جان سکتے ہیں کہ TikTok کے بااثر افراد کتنی رقم کماتے ہیں۔ TikTok پر زیادہ رقم کمانے کے طریقوں کے حوالے سے ہماری تجاویز کا بھی معائنہ کریں! مزید پڑھیں

TikTok پر رقم کیسے کمائی جائے؟
شائع ہوا1 Mar 2020
تصنیف کردہJosh

TikTok پر رقم کیسے کمائی جائے؟

TikTok پر رقم کمانے اور TikTok کے بااثر فرد بننے کے لئے کے حوالے سے بہترین تراکیب پر مشتمل ہمارے ہدایت نامے کا مشاہدہ کریں۔ مزید پڑھیں

TikTokمیں FYP کا کیا مطلب ہے؟
شائع ہوا28 Feb 2020
تصنیف کردہJosh

TikTokمیں FYP کا کیا مطلب ہے؟

یہ جو #fyp TikTok پر آپ کو نظر آتا ہے اس کا کا مطب ہے؟ کیا یہ آپ فار یو پیج پر آنے میں مدد کرتا ہے؟ اس ہیش ٹیگ سے متعلق اپنے تمام سوالات کے جواب پائیں! مزید پڑھیں

#XYZBCA کیا ہے؟
شائع ہوا24 Feb 2020
تصنیف کردہJosh

#XYZBCA کیا ہے؟

#xyzbca ایک TikTok ہیش ٹیگ ہے جسے لوگ اپنی ویڈیو کو فار یو پیج پر لانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ مزید پڑھیں

TikTok کے تجزیات کو کیسےدیکھا جائے؟
شائع ہوا12 Feb 2020
تصنیف کردہJosh

TikTok کے تجزیات کو کیسےدیکھا جائے؟

آپ ہر عوامی TikTok پروفائل اور اُس کی ویڈیوز پر تجزیات دیکھنے کے لیے Exolyt کا استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ تمام عوامی پروفائلز اور اُن کی ویڈیوز کر قابلِ عمل ہے! اور بہترین بات یہ ہے کہ: اس کا استعمال مفت ہے! مزید پڑھیں

TikTok پر کیسے مشہور ہوا جائے؟
شائع ہوا9 Feb 2020
تصنیف کردہJosh

TikTok پر کیسے مشہور ہوا جائے؟

اگر TikTok پر رجحان حاصل کرنے والی ویڈیو بنانا چاہتے ہیں تو آپ کو چند تراکیب ذہن نشین کرنا ہوں گی اور ہمیں آپ کے ساتھ اُن کا اشتراک کرتے ہوئے خوشی ہے! مزید پڑھیں

TikTok کے شیڈو بین کو کیسے ختم کیا جائے؟ شیڈو بین کیا ہے؟
شائع ہوا8 Feb 2020
تصنیف کردہJosh

TikTok کے شیڈو بین کو کیسے ختم کیا جائے؟ شیڈو بین کیا ہے؟

ٹک ٹوک شیڈو بین آپ کے اکاؤنٹ پر عارضی پابندی ہے، لیکن یہ آپ کے مواد اپ لوڈ کرنے سے نہیں روکتا۔ اگر آپ شیڈو بین لگا ہوا ہے تو آپ کا مواد فار یو پیج تک نہیں پہنچے گا۔ شیڈو بین کو ہٹانے کے طریقے سے متعلق ہماری تجاویز دیکھیں! مزید پڑھیں