TikTok میں ترقی پانے کے لیے تجزیات کیوں اہم ہیں؟
ہدایت نامہ

TikTok میں ترقی پانے کے لیے تجزیات کیوں اہم ہیں؟

شائع ہواNov 02 2020
تصنیف کردہAngelica
جب آپ اپنا TikTok اکاؤنٹ پھیلانا چاہتے ہیں تو یہ بات حیرت انگیز ہوسکتی ہے کہ تجزیات کس قدر اہم ہیں۔ ہم نے ایک مختصر فہرست مرتب کی ہے کہ تجزیات آپ کو اپنی ویڈیوز کے ساتھ ناظرین کی ایک بڑی تعداد اور زیادہ مشغولیت حاصل کرنے میں کس طرح مدد کرسکتے ہیں!
اپنے اکاؤنٹ کا مجموعی مشاہدہ بہتر بنائیں
ہم آپ کے اکاؤنٹ پر ایک بہتر مجموعی مشاہدہ فراہم کرتے ہیں۔ لائیکس، تبصروں اور شیئرز کی کُل تعداد آسانی سے معلوم کریں! آپ کو اپنے لئے سب سے زیادہ تبصرہ شدہ ہیش ٹیگز اور لائیکس، تبصروں اور ویڈیو کے شیئرز کی اوسط تعداد بھی نظر آئے گی۔
روازنہ کی پیش رفت پر نظر رکھیں
TikTok میں روزانہ کی پیش رفت کا سراغ لگائیں
ہماری دی گئی سہولت کے ساتھ آپ باآسانی دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کو ہر روز کتنے فالوورز اور لائیکس حاصل کرتے ہیں! براہِ کرم نوٹ فرمائیں کہ ہم روزانہ کی پیش رفت صرف اُس وقت سے فراہم کرتے ہیں جب آپ کا اکاؤنٹ ہماری ویب سائٹ پر شامل ہوا تھا۔ آپ اپنے اکاؤنٹ کی تین ماہ تک کی تاریخ دیکھ سکتے ہیں!
ویڈیو اعداد و شمار
TikTok ویڈیو کے اعداد و شمار
ہمارے ویڈیو کے تجزیات کے ساتھ آپ اپنی تمام ویڈیوز کی پسندیدگی کی تاریخ دیکھ سکتے ہیں! آپ باآسانی دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کی ویڈیوز نے زیادہ تر لائیکس کب حآصل کئے اور آیا وہ دوبارہ پھر سے مقبول ہوں گی! براہِ کرم نوٹ فرمائیں کہ ہم ویڈیو کی لائیکس کی تاریخ صرف تب سے ہی فراہم کر سکتے ہیں جب سے وہ ہماری ویب سائٹ پر شامل کی گئیں۔
TikTok کی پروفائلز کا موازنہ کریں
آپ اپنی تمام ویڈیوز کا اپنی دیگر ویڈیوز کے باآسانی موازنہ کر سکتے ہیں۔
حریفوں کے ساتھ موازنہ
حریفوں کی TikTok پروفائلز کا موازنہ کریں
اگر آپ کا کاروبار ہے تو اس کے لئے اپنا موازنہ حریفوں سے کرنا خاص طور پر اہم ہے۔ ہمارے ذرائع سے آپ یہ جان سکتے ہیں کہ آپ کے حریف کیا کر رہے ہیں اور اُن کے ناظرین پر کیا چیز اثر انداز ہوتی ہے۔
جانیں کہ کس قسم کا مواد بہترین کام کرتا ہے۔
TikTok کی ویڈیوز کو ترتیب دیں
رپورٹ جدول کے ساتھ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کون سا مواد آپ کے ناظرین کے لئے بہترین کام کرتا ہے۔ آپ کی سب سے زیادہ تبصرہ کی جانے والی ویڈیوز یا سب سے زیادہ مشغولیت حاصل کرنے والی ویڈیوز کون سی ہیں؟ رپورٹ جدول آپ کو ہہ صرف چند سیکنڈ میں دکھا دے گا! آپ اس معلومات کو مستقبل میں اسی طرح کا اعلی دلکش مواد تیار کرنے کے لئے استعمال کرسکتے ہیں۔
شائع کرنے کا تعدد
جب بااثر شخصیات TikTok پر ویڈیوز شامل کریں تو اُنہیں باآسانی دیکھیں۔ اس بصیرت کو اُس وقت کو مؤثر طور پر صرف کرنے کے لئے استعمال کریں جو آپ نئی ویڈیوز کو شامل کرنے میں لگاتے ہیں!
اکاؤنٹس کو اپنے پسندیدہ میں شامل کرنا یاد رکھیں
جب آپ TikTok تجزیات کے لئے Exolyt استعمال کرنا شروع کریں تو یاد رکھیں کہ آپ کے لئے یہ ضروری ہے کہ آپ اُن تمام پروفائلز کو پسندیدہ بنائیں جو آپ کے لئے اہم ہیں! اس طرح ہم اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ آپ کی پسندیدہ پروفائلز کے تمام کوائف تازہ ترین ہوں۔
Premium رُکنیت کے ساتھ تمام فوائد
اپنی Premium رُکنیت کے ساتھ آپ اپنے TikTok اکاؤنٹ پر انتہائی درستگی کے ساتھ نظر رکھ سکتے ہیں اور آپ اُن تمام خصوصیات سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں جو ہم پیش کرتے ہیں۔
Premium کی خصوصیات کے بارے میں مزید پڑھیں
[object Object] from Exolyt
Angelica from Exolyt
یہ مضمون Angelica نے لکھا ہے جو Exolyt میں Senior Social Media Manager کے طور پر کام کرتی ہیں۔ Angelica بااثر افراد، مارکیٹنگ کرنے والوں اور مواد کے تخلیق کاروں کی مدد کرتی ہیں تاکہ وہ اپنی مشغولیت کو بہتر بنا سکیں اور اپنے اکاؤنٹس سے بھرپور فائدہ اُٹھا سکیں
7 May 2022

آپ TikTok پر بہت تیزی سے پیروی کر رہے ہیں اسے کیسے ٹھیک کریں؟

آپ TikTok پر بہت تیزی سے پیروی کر رہے ہیں اسے کیسے ٹھیک کریں؟

4 May 2022

سماجی سننے کے لیے TikTok کا استعمال کیسے کریں۔

سماجی سننے کے لیے TikTok کا استعمال کیسے کریں۔

14 Apr 2022

TikTok پر پوسٹ کرنے کا بہترین وقت

TikTok پر پوسٹ کرنے کا بہترین وقت

5 Apr 2022

TikTok ہیش ٹیگ جنریٹر

اپنے TikTok تجزیات کو فروغ دینے کا اگلا مرحلہ

29 Mar 2022

TikTok کی کہانیاں کیا ہیں؟

TikTok کی کہانیاں کیا ہیں اس پر مزید پڑھیں

14 Mar 2022

TikTok منگنی کیلکولیٹر

ہمارے ٹول سے TikTok کو اپنی ویڈیو مصروفیت کی شرح کے بارے میں معلوم کریں! اپنی ویڈیو مصروفیت کی شرح کا حساب لگانے کے لیے ہمارا کیلکولیٹر استعمال کریں!

24 Jan 2022

TikTok سے چھوٹے برانڈ کے طور پر کیسے فائدہ اٹھایا جائے۔

TikTok سے چھوٹے برانڈ کے طور پر کیسے فائدہ اٹھایا جائے۔

10 Jan 2022

متاثر کن مارکیٹنگ کے ساتھ کیسے شروعات کریں۔

متاثر کن مارکیٹنگ کے ساتھ کیسے شروعات کریں۔

19 Dec 2021

میڈیا ایجنسیوں کو TikTok تجزیات کے لیے Exolyt کا استعمال کیوں کرنا چاہیے۔

میڈیا ایجنسیوں کو TikTok تجزیات کے لیے Exolyt کیوں استعمال کرنا چاہیے۔

30 Nov 2021

11 وجوہات کیوں متاثر کن مارکیٹنگ اگلی بڑی چیز ہے۔

11 وجوہات کیوں متاثر کن مارکیٹنگ اگلی بڑی چیز ہے۔

18 Nov 2021

غلط ترمیمی ٹولز کا استعمال آپ کے TikTok ویوز کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔

غلط ترمیمی ٹولز کا استعمال آپ کے TikTok ویوز کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔

5 Nov 2021

TikTok پر حریفوں کا موازنہ کیسے کریں۔

TikTok پر حریفوں کا موازنہ کیسے کریں - جنگ جیتنے کے لیے ایک گائیڈ!

25 Oct 2021

ٹک ٹاک کو بطور برانڈ استعمال کرنے کا طریقہ

TikTok کے ساتھ شروع کرنے کے طریقے کے بارے میں یہ حتمی کاروباری گائیڈ ہے!

9 Jun 2021

آئی فون پر TikTok فوٹو ایڈیٹنگ کا گُر کیسے آزمایا جائے

دیکھیں کہ آئی فون فوٹو ایڈیٹنگ وہ کون سا گُر ہے جس کے بارے میں ہر کوئی ٹِک ٹاک پر بات کر رہا ہے۔

13 Apr 2021

ہر مشاہدے پر آمدنی کا TikTok کیلکولیٹر

ہمارے آلے کے ذریعے جانیں کہ آپ TikTok پر ویڈیو کے مشاہدات سے کتنی رقم کما سکتے ہیں! TikTok کے بااثر افراد کی آمدنی کا حساب لگانے کے لیے ہمارے کیلکولیٹر کا استعمال کریں!

23 Feb 2021

YouTube منی کیلکولیٹر

ہمارے YouTube منی کیلکولیٹر کے ذریعے آپ جان سکتے ہیں کہ YouTube اسٹریمرز اور بااثر افراد کتنی رقم کماتے ہیں۔ یہ ہر YouTube اکاؤنٹ کے لیے کام کرتا ہے!

14 Dec 2020

آپ کے TikTok اکاؤنٹ کو کیسے نجی یا عوامی بنایا جائے؟

بہت سے لوگ تلاش کر رہے ہیں کہ اپنے TikTok اکاؤنٹ کو نجی کیسے بنایا جائے کیونکہ نجی اکاؤنٹ اضافی رازداری اور آپ کو اپنی ویڈیوز کی تقسیم کو بہتر طور پر کنٹرول کرنے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔

15 Oct 2020

Alt TikTok کیا ہے؟

Alt TikTok اس لحاظ سے مختلف ہے کہ اس پر موجود لوگوں کو وہ مواد دیکھنے اور شیئر کرنے کو ملتا ہے جو عام طور پر Straight TikTok پر نظر نہیں آتا۔ آپ کس طرف ہیں؟

6 Jun 2020

TikTok پر پسِ منظر کیسے تبدیل کیا جائے؟

TikTok ویڈیوز پر اپنا پسِ منظر تبدیل کرنا تازہ ترین بڑے رجحانات میں سے ایک ہے۔ TikTok پر پسِ منظر کو تبدیل کرنے کا طریقہ معلوم کریں!

3 May 2020

TikTok پر تصدیق کیسے کروائی جائے؟

تصدیق شدہ یا مقبول تخلیق کار ہونے کا مطلب یہ ہے کہ آپ کی پروفائل پر چھوٹا سا نیلے رنگ کا چیک مارک ہوتا ہے۔ TikTok پر تصدیق کروانے کا طریقہ معلوم کریں!

25 Apr 2020

TikTok میں وائس اوور کسے کی جائے؟

TikTok میں وائس اوور کا نیا فیچر آیا ہے! اپنی ویڈیوز پر اسے استعمال کرنے کا طریقہ معلوم کریں!

12 Apr 2020

TikTok منی کیلکولیٹر

ہمارے TikTok منی کیلکولیٹر کے ذریعے آپ جان سکتے ہیں کہ TikTok کے بااثر افراد کتنی رقم کماتے ہیں۔ TikTok پر زیادہ رقم کمانے کے طریقوں کے حوالے سے ہماری تجاویز کا بھی معائنہ کریں!

1 Mar 2020

TikTok پر رقم کیسے کمائی جائے؟

TikTok پر رقم کمانے اور TikTok کے بااثر فرد بننے کے لئے کے حوالے سے بہترین تراکیب پر مشتمل ہمارے ہدایت نامے کا مشاہدہ کریں۔

28 Feb 2020

TikTokمیں FYP کا کیا مطلب ہے؟

یہ جو #fyp TikTok پر آپ کو نظر آتا ہے اس کا کا مطب ہے؟ کیا یہ آپ فار یو پیج پر آنے میں مدد کرتا ہے؟ اس ہیش ٹیگ سے متعلق اپنے تمام سوالات کے جواب پائیں!

24 Feb 2020

#XYZBCA کیا ہے؟

#xyzbca ایک TikTok ہیش ٹیگ ہے جسے لوگ اپنی ویڈیو کو فار یو پیج پر لانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

12 Feb 2020

TikTok کے تجزیات کو کیسےدیکھا جائے؟

آپ ہر عوامی TikTok پروفائل اور اُس کی ویڈیوز پر تجزیات دیکھنے کے لیے Exolyt کا استعمال کر سکتے ہیں۔ یہ تمام عوامی پروفائلز اور اُن کی ویڈیوز کر قابلِ عمل ہے! اور بہترین بات یہ ہے کہ: اس کا استعمال مفت ہے!

9 Feb 2020

TikTok پر کیسے مشہور ہوا جائے؟

اگر TikTok پر رجحان حاصل کرنے والی ویڈیو بنانا چاہتے ہیں تو آپ کو چند تراکیب ذہن نشین کرنا ہوں گی اور ہمیں آپ کے ساتھ اُن کا اشتراک کرتے ہوئے خوشی ہے!

8 Feb 2020

TikTok کے شیڈو بین کو کیسے ختم کیا جائے؟ شیڈو بین کیا ہے؟

ٹک ٹوک شیڈو بین آپ کے اکاؤنٹ پر عارضی پابندی ہے، لیکن یہ آپ کے مواد اپ لوڈ کرنے سے نہیں روکتا۔ اگر آپ شیڈو بین لگا ہوا ہے تو آپ کا مواد فار یو پیج تک نہیں پہنچے گا۔ شیڈو بین کو ہٹانے کے طریقے سے متعلق ہماری تجاویز دیکھیں!